امام خمینی (رح) ایک پہاڑ کی طرح تھے

امام خمینی (رح) ایک پہاڑ کی طرح تھے

ID: 61599 | Date: 2019/09/23

آیت اللہ مجتہدی تہرانی


مرحوم آیت اللہ مجتہدی تہرانی فرماتے ہیں کہ  امام خمینی (رح) ایک پہاڑ کی طرح تھے جن کو امریکہ نے ہلانے کی بہت کوشش لیکن وہ ہلا نہیں سکا۔