امام خمینی(رح) نے قیام کیوں کیا؟: محمد علی انصاری

انسان کے پاس جتنے ابزار و اختیارات ہوتے ہیں وہ ان کے ذریعے عدالت قائم کرنا چاہتا ہے ا تاریخ س بات کی گواہ ہیکہ انبیاء علیھم السلام نے بھی ظلم اور بی عدالتی کا مقابلہ کیا ہے اس راہ میں انبیاء علھیم السلام نے فداکاری اور جانثاری کی ہے معاشرے کو بی عدالتی اور ظلم سے نجات دلانے کے لئے امام زمانہ عج اللہ تعلای فرجہ الشریف کے اختیار میں بھی یہ سارے وسائل ہوں گے ایران میں بھی امام خمینی (رح) نے اسلامی تحریک کے ذریعے انقلاب لایا امام (رہ) کی اس تحریک کا ہدف اور مقصد معاشرے میں بی عدالتی کو ختم کر کے عدالت اور اصاف قائم کرنا تھا الحمد للہ امام (رہ) اپنے اس ہدف میں کامیاب بھی ہوے اور انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران میں انصاف اور عدل قائم کیا آج بھی ایرانی عوام بھوک برداشت کر لے گی لیکن بی عدالتی ہر گز برداشت نہیں کرے گی۔

ID: 61528 | Date: 2019/11/09

امام خمینی(رح) نے  قیام کیوں  کیا؟: محمد علی انصاری


انسان کے پاس جتنے ابزار و اختیارات ہوتے ہیں وہ ان کے ذریعے عدالت قائم کرنا چاہتا ہے تاریخ اس بات کی گواہ ہیکہ  انبیاء علیھم السلام نے بھی ظلم اور بی عدالتی کا مقابلہ کیا ہے اس راہ میں انبیاء علھیم السلام نے فداکاری اور جانثاری کی ہے معاشرے کو بی عدالتی اور ظلم سے نجات دلانے کے لئے  امام زمانہ عج اللہ تعلای فرجہ الشریف کے اختیار میں بھی یہ سارے وسائل ہوں گے ایران میں بھی امام خمینی (رح) نے اسلامی تحریک کے ذریعے انقلاب لایا امام (رہ) کی اس تحریک کا ہدف اور مقصد معاشرے میں بی عدالتی کو ختم کر کے عدالت اور انصاف قائم کرنا تھا الحمد للہ امام (رہ) اپنے اس ہدف میں کامیاب بھی ہوے اور انہوں نے اسلامی جمہوریہ  ایران میں انصاف اور عدل قائم کیا آج بھی ایرانی عوام بھوک برداشت کر لے گی لیکن بی عدالتی ہر گز برداشت نہیں کرے گی۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حرم امام خمینی (رح) کے سرپرست محمدعلی انصاری نے اپنے ایک بیان میں فرمایا کہ انسان کے پاس جتنے ابزار و اختیارات ہوتے ہیں وہ ان کے ذریعے عدالت قائم کرنا چاہتا ہے تاریخ اس بات کی گواہ ہیکہ  انبیاء علیھم السلام نے بھی ظلم اور بی عدالتی کا مقابلہ کیا ہے اس راہ میں انبیاء علھیم السلام نے فداکاری اور جانثاری کی ہے معاشرے کو بی عدالتی اور ظلم سے نجات دلانے کے لئے  امام زمانہ عج اللہ تعلای فرجہ الشریف کے اختیار میں بھی یہ سارے وسائل ہوں گے ایران میں بھی امام خمینی (رح) نے اسلامی تحریک کے ذریعے انقلاب لایا امام (رہ) کی اس تحریک کا ہدف اور مقصد معاشرے میں بی عدالتی کو ختم کر کے عدالت اور انصاف قائم کرنا تھا الحمد للہ امام (رہ) اپنے اس ہدف میں کامیاب بھی ہوے اور انہوں نے اسلامی جمہوریہ  ایران میں انصاف اور عدل قائم کیا آج بھی ایرانی عوام بھوک برداشت کر لے گی لیکن بی عدالتی ہر گز برداشت نہیں کرے گی۔


محمد علی انصاری نے کہا کہ امام خمینی(رح)نے اسلامی انقلاب کے ذریعے ایرانی کی مظلوم عوام کو ظالموں کے ہاتھ سے نجات دلائی ہے اور دنیا کے مطلوموں کو ظالموں کے مقابلے میں بولنے کا جذبہ بخشا ہے ہمیں امام خمینی (رح)کی تالیفات اور بیانات میں بھی زیادہ تر ظلم اور بی عدالتی کے خلاف نظریات ملتے ہیں امام خمینی (رح) مظلومین کے مدافع اور ظالمین کے مخالف تھے۔


علی انصاری نے کہا امام خمینی(رح) نے جہاں ایرانی عوام کو مستکبرین سے نجات دلائی وہیں امام (رہ) نے دنیا کو ظلم کا مقابلہ کرنا بھی سیکھایا آج پوری دنیا امام (رہ) کو اسی عنوان سے جانتی ہے انہوں نے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے اسلامی انقلاب کے ذریعے امریکہ اور دوسرے منافقین کے چہرے سے نقاب اتار کر ان کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے ہیش کیا۔


امام خمینی (رح) کے مزار کے سرپرست نے عالم اسلام کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا کہ اگر عالم اسلام کو عدل اور انصاف کی بنیاد پر اسلامی حکومت قائم کرنی ہے تو اسے ظلم اور ستمکاروں کا مقابلہ کرنا ہو گا ظالموں کے مقابلے سے ہی اسلامی معاشرے میں عدالت اور انصاف قائم ہو گا۔