راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر آشتیانی

آپریشن کے بعد سید احمد آغا نے امام (رہ) کے منہ سے کیا سنا

ID: 61500 | Date: 2019/11/07

آپریشن کے بعد سید احمد آغا نے  امام (رہ) کے منہ سے کیا سنا


راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر آشتیانی


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر آشتیانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ آپریشن کے بعد جب امام خمینی (رہ) کو آپریسن تیٹر سے باہر لا رہے تھے تو سب کی متوجہ امام (رہ) کے لئے دل کی دھڑکن کی طرف تھی اسی دوران سید احمد آغا امام (رہ) کے قریب گئے اور سنا کہ امام (ہ) اللہ اکبر کا ذکر پڑھ رہے ہیں۔