شاہ سے اسلام کو کتنا خظرہ تھا؟

شاہ سے اسلام کو کتنا خظرہ تھا؟

ID: 61466 | Date: 2019/11/08

شاہ سے اسلام کو کتنا خظرہ تھا؟


شاہ نے امریکی اسلام کو حقیقی اسلام کی جگہ دی تھی جبکہ ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں حقیقی اسلام کی ضرورت ہے لیکن شاہ نے مسلمانوں کو نظر انداز کرتے ہوے امریکہ اور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے امریکی اسلام کو رائج کر رکھا تھا۔