امام خمینی (رح) صدام حسین کو پاگل کیوں کہتے تھے؟

امام خمینی (رح) صدام حسین کو پاگل کیوں کہتے تھے؟

ID: 61462 | Date: 2019/10/27

امام خمینی (رح) صدام حسین کو پاگل کیوں کہتے تھے؟


اسلامی انقلاب کے بانی فرماتے ہیں صدام نے عراق کے مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کئے ہیں صدام نے رضا شاہ کی طرح امریکہ کی خوشی کے لئے عراق کی عوام اور علماء کو اپنے مظالم کا نشانہ بنایا امام (رہ) فرماتے ہیں کہ صدام حسین پاگل ہے اور پاگلوں کی طرح کام کر رہا ہے میں شروع سے ہی کہا تھا کہ یہ پاگل ہے واضح رہے کہ صحیفہ امام میں ملتا ہے کہ امام خمینی (رح) نے 52 مرتبہ صدام حسین کو پاگل کہا ہے جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ صدام حسین ایک وحشی اور ظالم انسان تھا۔