زیارت حضرت معصومہ

۔کیا امام خمینی(رح) ہر روز حرم مشرف ہوتے تھے؟

ID: 61451 | Date: 2019/10/09

۔کیا امام خمینی(رح) ہر روز حرم مشرف ہوتے تھے؟


حضرت امام خمینی (رح) جب تک قم میں تھے کبھی صبح کے درس اور کبھی عصر کے درس کے بعد حرم حضرت معصومہ (س) میں جاتے تھے اور جب نجف اشرف میں تھے تو 3/ بجے رات کے بعد حضرت امیرالمومنین (ع) کے حرم میں جاتے تھے اور عام طور پر زیارت جامعہ بھی پڑھتے تھے۔