نماز کے وقت نماز

حضرت امام خمینی (رح) نماز کے وقت اور اس کے حق سے متعلق قابل دید حساس اور دقیق تھے

ID: 61239 | Date: 2019/11/08

نماز کے وقت نماز


حضرت امام خمینی (رح) نماز کے وقت اور اس کے حق سے متعلق قابل دید حساس اور دقیق تھے کہ فرانس کی پولیس امام کے نماز کے لئے آمد و رفت کے مطابق اپنی گھڑی سیٹ کرتے تھے۔ جب حفاظت کے لئے کچھ برادران کھڑے ہوتے تھے تو ان سے امام کہتے تھے: کوئی ضرورت نہیں ہے، نماز کے وقت میں نماز پڑھنا چاہیئے۔