نماز جماعت

میں نے اکثر دیکھا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) ظہر کے وقت مدرسہ فیضیہ میں نماز جماعت کے لئے موجود ہیں

ID: 61232 | Date: 2019/10/25

نماز جماعت


میں نے اکثر دیکھا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) ظہر کے وقت مدرسہ فیضیہ میں نماز جماعت کے لئے موجود ہیں اور آقا زنجانی کے اقتدا میں نماز پڑھ رہے ہیں۔ اور جب آقا زنجانی نہیں ہوتے تھے تو امام جماعت کا فریضہ آپ خود ہی ادا کرتے تھے۔ آپ کی نماز جماعت میں پابندی کا یہ عالم تھا کہ شدید گرمی میں بھی نماز جماعت ترک نہیں کرتے تھے۔


حجة الاسلام و المسلمین احمد صابری ہمدانی، پابہ پای آفتاب، ج 3، ص 271