ایران میں فساد کی اصلی وجہ کیا ہے؟

ایران میں فساد کی اصلی وجہ کیا ہے؟

ID: 61026 | Date: 2019/10/01

ایران میں فساد کی اصلی وجہ کیا ہے؟


ایران میں سارے فساد کی وجہ شاھنشاھی نظام تھا اس وقت ایران میں جو بھی ہو رہا ہے اس کی وجہ رضا شاہ اور اس کی حکومت ہے ایران میں جو بھی خرافات ہو رہے ہیں ان کی وجہ پہلوی حکمران تھے پہلوی حکمرانوں نے اسلام کی جگہ امریکی اور برطانوی ثقافت کو ایران میں رائج کیا ہوا تھا شاہ نے امریکی اسلام کو حقیقی اسلام کی جگہ دی تھی جبکہ ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں حقیقی اسلام کی ضرورت ہے لیکن شاہ نے مسلمانوں کو نظر انداز کرتے ہوے امریکہ اور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے امریکی اسلام کو رائج کر رکھا تھا۔