خودپسندی اور خود پرستی کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

خودپسندی اور خود پرستی کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

ID: 61023 | Date: 2019/09/25

خودپسندی اور خود پرستی کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟


امام خمینی (رح) اپنی تقریر اور تحریر میں خود پسندی اور خود پرستی کو انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں بہت ساری مشکلات اور مسائل کا سرچشمہ جانتے تھے۔ جس انسان کے اپنے سرکش نفس سے مقابلہ نہیں کیا اور اپنے اندر سے خودپسندی اور خود پرستی کو نہیں نکالا وہ اس مضبوط اور قوی شیطان کے جال میں گرفتار ہونے کے خطرہ سے دوچار ہوگا۔