ظلم اور فساد کے مقابلے میں علماء اور طلباء کا کیا فریضہ ہے؟

ظلم اور فساد کے مقابلے میں علماء اور طلباء کا کیا فریضہ ہے؟

ID: 61017 | Date: 2019/09/13

ظلم اور فساد کے مقابلے میں علماء اور طلباء کا کیا فریضہ ہے؟

امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ آپ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے سپاہی ہیں جس طرح حضرت موسی نے فرعون کی آغوش میں پرورش پا کر ظلم اور فساد کو جڑ سے اکھاڑ دیا اسی طرح آپ کو بھی ان ظالموں اور مفسدوں کے درمیان رہتے ہوے ایک دن ظلم اور فساد کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا میں ہر روز امت مسلمہ پر ہو رہے مظالم دیکھ رہا ہوں۔