آیۃ اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام، دھشت گرد گروہ گرفتار

نجف اشرف کے گورنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ عراق کی خفیہ ایجنسی نت نجف اشرف کے قدیمی بازار سے دھشتگردوں کے ایک گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے جو آیۃ اللہ سیستانی کے قتل کی سازش کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اس انحرافی گروہ کے تمام اعضاء کو قتل کر لیا گیا جو اس وقت عراقی فوج کے زیر حراست ہیں۔

ID: 61012 | Date: 2019/10/04

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف کے گورنر لوئی الیاسری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عراق کی خفیہ ایجنسی نت نجف اشرف کے قدیمی بازار  سے دھشتگردوں کے ایک گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے جو آیۃ اللہ سیستانی کے قتل کی سازش کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اس انحرافی گروہ کے تمام اعضاء کو قتل  کر لیا گیا جو اس وقت عراقی فوج کے زیر حراست ہیں۔

ذرائع ابلاغ کا کہنا ہیکہ یہ گروہ آیۃ اللہ سیستانی کے قتل کی ایک گھناوی سازش بنا رہا تھا جس کو عراق کی خفیہ ایجنسیوں نے ناکام بنا دیا ہے۔

واضح رہے کہ اربعین کے عظیم پیدل مارچ کو متاثر کرنے کے لئے عالمی سامراجی طاقتوں اور علاقہ کے رجعت پسند بعض عرب ممالک نے مشترکہ منصوبہ بنا رکھا ہے جس کے تحت عراق کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری کیا گیا لیکن عراقی عوام کو جب اس گھناؤنی سازش کا علم ہوگیا تو انھوں نے اپنے آپ کو اغیار کی سازشوں سے جدا کرکے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیا ہے۔