مجاہدین کو دیکھ کر خوش ہوتے تھے

مجاہدین کو دیکھ کر خوش ہوتے تھے

ID: 60939 | Date: 2019/09/30

مجاہدین کو دیکھ کر خوش ہوتے تھے


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق فوجی کمانڈر محمد کوثری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب بھی امام خمینی(رح) مجاہدیں کو دیکھتے تھے تو ان کے چہرے پر ایک خاص قسم کی خوشی ظاہر ہوتی تھی وہ مجاہدین کو دیکھ کر خوش ہوتے تھے اسی وجہ سے ملاقات کرنے والے مجاہدین بھی اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ان کا رہبر کتنا عظیم ہے۔