میشل فوکو

فلسفی، تاریخدان اور فرانسوی مفکر عصر

ID: 60891 | Date: 2019/10/06

میشل فوکو


فلسفی، تاریخدان اور فرانسوی مفکر عصر


آیت اللہ خمینی کی شخصیت کا کردار تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ اس وقت نہ کوئی سربراہ، نہ کوئی حکومت اور نہ کوئی سیاسی لیڈر اپنے ملک کے تمام ذرائع ابلاغ کے باوجود یہ دعوی نہیں کرسکتا ہے کہ وہاں کے لوگ ایسے شخص اور ایسی طاقت سے رابطہ رکھتے ہیں۔ خمینی کچھ نہیں کہتے جز انکار کرنے کے، شاہ کا انکار، حکومت کا انکار اور نہ ہی کسی کا انکار، خمینی سیاسی آدمی نہیں ہیں۔ نہ امام خمینی کے نام کی کوئی پارٹی ہے اور نہ اس نام کی کوئی حکومت ہے۔ یہ ارادہ جس کی راہ میں کوئی چیز حائل نہیں ہوسکتی اس ارادہ کے پیچھے کیا ہے؟ آپ کی تحریک ایسی تحریک ہے جس کا مقصد بیرونی غلبہ اور استعماری تسلط سے نجات اور (غلط) داخلی سیاست سے رہائی ہے۔