کیا وقت نہ ہونے کے باوجود واجب نماز کی جگہ مستحبی نماز پڑھ سکتے ہیں؟

بناء بر اقویٰ واجب نماز کے وقت کی جگہ نماز مستحب کا پڑھنا جب کہ ...

ID: 60841 | Date: 2019/10/08

سوال: کیا وقت نہ ہونے کے باوجود واجب نماز کی جگہ مستحبی نماز پڑھ سکتے ہیں؟


جواب: بناء بر اقویٰ واجب نماز کے وقت کی جگہ نماز مستحب کا پڑھنا جب کہ اس کا وقت تنگ نہ ہو جائز ہے اور اسی طرح جس کے ذمے واجب قضاء نماز ہو، اس کے لئے بھی نماز مستحب کا پڑھنا جائز ہے ۔