راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید علی غیوری

زیارت عاشورا کی پابندی

حضرت امام خمینی (رح) ہمیشہ زیارت عاشورا پڑھتے تھے کبھی آپ کی زیارت عاشورا ترک نہیں ہوئی ہے

ID: 60832 | Date: 2019/10/19

راوی: حجت الاسلام  و المسلمین سید علی غیوری


زیارت عاشورا کی پابندی


حضرت امام خمینی (رح) ہمیشہ زیارت عاشورا پڑھتے تھے کبھی آپ کی زیارت عاشورا ترک نہیں ہوئی ہے۔ ان سے میری گفتگو کے دوران اگرچہ آپ نے تصریح نہیں کی ہے لیکن میں سمجھ گیا کہ آپ زیارت عاشورا کبھی ترک نہیں ہوئی ہے۔ آپ کی خصوصیت یہ تھی کہ آپ 100/ مرتبہ لعن و سلام کے ساتھ پڑھتے تھے۔


سرگذشت های ویژہ از زندگانی امام خمینی (رح)، ج 6، ص 100