کیا اسلام ایک قدیمی آئین ہے؟

کیا اسلام ایک قدیمی آئین ہے؟

ID: 60666 | Date: 2019/09/09

کیا اسلام ایک قدیمی آئین ہے؟


اسلامی انقلاب کے راہنما فرماتے ہیں کہ اسلام کوئی پرانا آئین نہیں ہے جو لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں یہ لوگ اسلام سے خوفزدہ ہیں ان کو اس بات کا ڈر ہے کہ اسلامی آئیین کی وجہ سے ان کا اقتدار ختم نہ ہو جاے اسی لئے یہ لوگ اپنے غلط نظریوں سے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں ہمارے جوانوں کی غلط راستے کی طرف ہدایت کر رہے ہیں۔