عاشورا کے بارے میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟

عاشورا کے بارے میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟

ID: 60665 | Date: 2019/09/07

عاشورا کے بارے میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟


امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ عاشورا ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک تحریک ہے ہم نے عاشورا سے ظلم کا مقابلہ کرنا سیکھا ہے عاشورا ہمارے ایک عظیم درس ہے جس نے ہمیں ایثار قربانی اور فداکاری سکیھائی ہے۔