کیا ظلم کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرنا چاہیے؟

کیا ظلم کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرنا چاہیے؟

ID: 60663 | Date: 2019/09/05

کیا ظلم کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرنا چاہیے؟


امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ اگر علماء اور مذہبی راہنماوں کی خاموشی ظالم کی تائید اور تقویت کا سبب بنے تو ایسی صورت میں ان کی خاموشی حرام ہے اور ان پر واجب ہے کہ وہ حقیقت کو بیان کریں گر چہ ان کی حق بیانی سے ظلم ختم بھی نہ ہو۔