دوسروں کے ساتھ ہمدردی

دوسروں کے ساتھ ہمدری کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟

ID: 60656 | Date: 2019/08/26

دوسروں کے ساتھ ہمدردی


دوسروں کے ساتھ ہمدری کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟


امام خمینی(رح) ہمیشہ دوسری کے ساتھ اظہار ہمدردی کی تاکید کرتے تھے اور خود بھی اس پر عمل کرتے تھے ان کے ساتھی نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) نے  پیرس میں سخت سردی اور پوڑھاپے میں بھی حکم دیا کہ میرے کمرے میں موجود گرما کے تمام وسائل کو بند کیا جاے تانکہ میں بھی ایرانی عوام کے ساتھ ان کے درد میں شریک ہو سکوں کیوں کہ 1357 کو ایران میں تیل کی کمی کی وجہ سے لوگ سخت سردی کو برداشت کر رہے تھے لہذا امام خمینی(رح) نے ایرانی عوام کے غم میں شریک ہونے کے لئے اپنے کمرے میں موجود گرمایش کے تمام وسائل کو بند کروا دیا۔