سید الشھداء کی زیارت

سید الشھداء کی زیارت

ID: 60647 | Date: 2019/09/14

سید الشھداء کی زیارت


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ امام خمینی (رح) ہر پندرہ  شعبان، پہلی رجب، پندرہ رجب فطر، عرفہ کے دن اور دوسرے ایام میں سیدا لشھداء علیھم السلام کی زیارت کے لئے کربلا مشرف ہوتے تھے اور جتنے دن بھی وہاں رہتے تھے ان ایام میں ہر روز حرم سید الشھداء علیہ السلام میں مشرف ہوتے تھے اور وہاں امام حسین علیہ کے حرم زیارت جامعہ کو پڑھتے تھے۔