سادگی

ID: 60643 | Date: 2019/09/06

سادگی


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کے ایک قریبی ساتھی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) کی زندگی بسر کرنے کا یہ طریقہ تھا کہ وہ کبھی دنیاوی نعمتوں میں گرفتار ہوے نہیں ہوے اور آپ ہمیشہ اپنے ایمان اور اخلاص کا خیال کرتے ہوے دنیاوی نعمتوں سے استفادہ کرتے تھے۔