کیا اسلام ایک قدیمی آئین ہے؟

کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلام ایک قدیمی آیین ہے جس کی اب ہمیں ضرورت نہیں ہے ایسے افراد اس سے پہلے بھی اسلام کے بارے میں بہت کچھ کہہ چکے ہیں اور آئیندہ بھی کہیں گے لیکن ان باتوں سے اسلام کو کوئی فرق نہیں کیوں کہ ان کے اس طرح کے نظریوں کی اصلی وجہ یہ ہیکہ یہ افراد اسلام سے خوفزدہ ہیں ان کو اس بات کا ڈر ہے کہ اسلامی آئیین کی وجہ سے ان کا اقتدار ختم نہ ہو جاے اسی لئے یہ لوگ اپنے غلط نظریوں سے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں ہمارے جوانوں کی غلط راستے کی طرف ہدایت کر رہے ہیں۔

ID: 60547 | Date: 2019/09/01

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) نے اپنے ایک بیان میں فرمایا مغربی ثقافت سے وابستہ افراد اسلام کو نابود کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ لوگ کبھی بھی اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہوں گے امام (رہ) فرماتے ہیں یہ ایک ایسا گروہ ہے جو علم رکھتے ہوے نوجوانوں کو گمراہی کی طرف لے جا رہے ہیں ان لوگوں کا رہبر مغرب ہے یہ سب مغرب کے اشاروں پر اسلام کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔

عالم  ربانی نے فرمایا اگر ہم واقعا عالم اسلام کو اس بیماری سے نجات دلانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ہمیں غربزدگی سے نجات حاصل کرنی ہو گی ہمیں اپنی سڑکوں اور گلیوں کے نام بھی اسلامی نام رکھنے ہوں گے ہماری ثقافت اسلامی ثقافت ہونی چاہیے ہماری سیاست بھی اسلام کے مطابق ہونی چاہیے ہمارا تعلیمی نظام بھی اسلای آئیین کے مطابق ہونا چاہیے ہم اسلامی ثقافت کو چھوڑ کر غربی ثقافت کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ہمیں خود اپنی ثقافت کو اہمیت دینا ہوگی جب ہم خود اپنی قدر کریں گے تو دوسرے بھی ہمارے قدر کریں گے۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا آج جو افراد خود کو اسلام شناس کے طور پر پہچنوا رہے ہیں حقیقت میں وہ اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتے مگر صرف دو جنگوں کے بارے میں مطالعہ کرنے سے انسان اسلام شناس بن جاتا ہے کیا اسلام صرف جنگ میں محدود ہے ہمارے اسلام شناس وہی پڑھتے جو مغربی ممالک اُن سے کہتے ہیں اسی وجہ سے اسلام میں انحراف پیدا ہو رہا ہے اور لوگ حقیقی اسلام کو چھور کر مغربی اسلام کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔

اسلامی ا نقلاب کے بانی اسلام شناسی کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں اسلامی شناسی کے لئے  سب سے پہلے اسلام کو قبول کرنے کی ضرورت ہے کبھی بھی ایک مغربی اسلام شناس نہیں بن سکتا ۔

معمار کبیر انقلاب اسلامی نے فرامایا کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلام ایک قدیمی آیین ہے جس کی اب ہمیں ضرورت نہیں ہے ایسے افراد اس سے پہلے بھی اسلام کے بارے میں بہت کچھ کہہ چکے ہیں اور آئیندہ بھی کہیں گے لیکن ان باتوں سے اسلام کو کوئی فرق نہیں کیوں کہ ان کے اس طرح کے نظریوں کی اصلی وجہ یہ ہیکہ یہ افراد اسلام سے خوفزدہ ہیں ان کو اس بات کا ڈر ہے کہ اسلامی آئیین کی وجہ سے ان کا اقتدار ختم نہ ہو جاے اسی لئے یہ لوگ اپنے غلط نظریوں سے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں ہمارے جوانوں کی غلط راستے کی طرف ہدایت کر رہے ہیں۔