اٹالوی ٹی وی چینل

امام خمینی(رح) اللہ کا ہاتھ تھے

ID: 60467 | Date: 2019/09/07

اٹالوی ٹی وی چینل


امام خمینی(رح) اللہ کا ہاتھ تھے


اٹلی کا ایک چینل امام خمینی (رہ) کی رحلت کی مناسبت سے ایک پروگرام میں اسلامی انقلاب کے بارے میں بیان کرتے ہو ے کہتا ہے کہ وہ زمین پر یداللہ تھے۔