استاد کی ذمہ داریاں

امام خمینی(رح) استاد کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

ID: 60408 | Date: 2019/08/23
امام خمینی(رح) استاد کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟


امام خمینی(رح) استاد کے کی ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ استاد کی ذمہ داری وہی ذمہ داری ہے جو انبیاء علیھم السلام کی ذمہ داری تھی لیکن آج اسا تید کو بھی انبیاء علیھم السلام کی  طرح عمل کے ذریعے کمال کی طرف دعوت دینی چاہیے اگر آج کسی اسکول کے طلباء کی تربیت غلط ہو رہی تو اس کے ذمہ دار اس اسکول کے اساتید ہیں۔