عید غدیر

عید غدیر کے بانی میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟

ID: 60315 | Date: 2019/08/20

عید غدیر کے بانی میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) عید سعید غدیر کے موقع پر تمام مسلمانوں کی روح میں ولایت کے بیج کو بویا گیا ہے عید غدیر کسی خاص طبقے کی عید نہیں ہے بلکہ یہ تاریخ اسلام کی سب سے بڑی عید ہے یہ عید مستضعفین کی عید ہے یہ عید مظلوموں کی عید ہے یہ فقراء کی عید ہے یہ وہ عید ہے کہ جس دن پروردگار نے اپنے حبیب رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کو سلسلہ ہدایت  باقی رکھنے کے لئے رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جانشین منتخب کیا۔