کیا بجری اور نمک دار زمین پر تیمم کرناصحیح ہے؟

بجری اور نمک دار زمین پر تیمم کرنا مکروہ ہے

ID: 60236 | Date: 2019/08/21

سوال: کیا بجری اور نمک دار زمین پر تیمم کرناصحیح ہے؟


جواب: بجری اور نمک دار زمین پر تیمم کرنا مکروہ ہے بلکہ بعض ایسی نمک دار زمینوں  پر جنھیں  زمین نہیں  کہاجاتا ، تیمم کرنا جائز نہیں  ہے زمین پر مارنے کے بعد ہا تھوں  کو جھٹکنا مستحب ہے اورمستحب ہے کہ زمین کی بلندی پر تیمم کیا جائے بلکہ زمین کے حصوں  پر تیمم کرنا مکروہ ہے ۔