شاعر امید اعظمی
یا علی کہکے تونے کئے ایسے کام
اے خمینی ترے عزم کو ہے سلام
ڈگمگاتے سفینے کو ساحل ملے
تجھ سا رہبر اگر ہو تو منزل ملے