ذاتی کام

کیا اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی اپنے کام خود کرتے تھے؟

ID: 60206 | Date: 2019/08/16

کیا اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی اپنے کام خود کرتے تھے؟


اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) نے ہمیشہ اپنی زندگی میں اس بات کی کوشش کی ہے کہ وہ اپنے کام خود کریں حتی وہ اپنی داڑھی بھی خود بناتے تھے ان سب کے باوجود بھی اگر کوئی ان سے ملنے پہنچتا تھا تو وہ کبھی منع نہیں کرتے تھے ہمیشہ مہمان کا خاص خیال رکھتے تھے اور وہ اپنے کام کے دوران بھی مہمانوں سے ملاقات کرتے تھے۔