آقا بنے

علامہ ابن علی واعظ

ID: 60190 | Date: 2019/08/14

آقا بنے


علامہ ابن علی واعظ


آقا بنے تھے قوم کے مغرب کے یہ غلام


مذہب کا جن کو درد نہ روحانیت سے کام


دستور ساز مجلس قومی برائے نام


مغرب سے ڈھل کے آتی تھیں پالیساں تمام


سب تھے فریب کار مشیروں کے بھیس میں


ڈاکوپڑے ہوئے تھے سفیروں کے بھیس میں