سعودی عرب اور ٹرامپ کو سخت مشکلات کا سامنا

اگر 11 ستمبر 2001 میں مرنے والوں کے اہلخانہ مقدمہ جیت گئے تو سعودی عرب کو کئی کروڑ ڈالر دینے پڑیں گے

ID: 59943 | Date: 2019/07/30

سعودی عرب اور ٹرامپ کو سخت مشکلات کا سامنا


اگر 11 ستمبر 2001 میں مرنے والوں کے اہلخانہ  مقدمہ جیت گئے تو سعودی عرب کو کئی کروڑ ڈالر دینے پڑیں گے جس کی وجہ سے سعودی عرب میں اقتصادی مشکلات وجود میں آئیں گی 11 ستمبر 2001 کو ہونے دہشتگردانہ کاروائی کے اصلی مجرم نے اپنی خاموشی توڑتے ہوے اس بات کا اعلان کیا ہے اگر اسے پھانسی  نہ دی گی تو وہ سعودی عرب کے خلاف مقدمہ کرنے میں  اس حملے میں مرنے والوں کے اہلخانہ کی مدد کرے گا جبکہ اس حملے میں مرنے والوں کے اہلخانہ ابھی تک انصاف کی لڑائی لڑھ رہے ہیں لیکن اب خالد شیخ محمد نے اپنی خاموشی توڑی ہے اور اس کے وکیلوں نے اس بات کا اعلان کیا ہے ہمارا موکل سعودی عرب کے خلاف  مرنے والوں کے اہلخانہ کی مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔


جماران خبر رساں ایجنسی نے الجزیرہ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نقل کیا ہے اگر 11 ستمبر 2001 میں مرنے والوں کے اہلخانہ جیت گئے تو سعودی عرب کو کئی کروڑ ڈالر دینے پڑیں گے جس کی وجہ سے سعودی عرب میں اقتصادی مشکلات وجود میں آئیں گی 11 ستمبر 2001 کو ہونے دہشتگردانہ کاروائی کے اصلی مجرم نے اپنی خاموشی توڑتے ہوے اس بات کا اعلان کیا ہے اگر اسے پھانسی  نہ دی گی تو وہ سعودی عرب کے خلاف مقدمہ کرنے میں  اس حملے میں مرنے والوں کے اہلخانہ کی مدد کرے گا جبکہ اس حملے میں مرنے والوں کے اہلخانہ ابھی تک انصاف کی لڑائی لڑھ رہے ہیں لیکن اب خالد شیخ محمد نے اپنی خاموشی توڑی ہے اور اس کے وکیلوں نے اس بات کا اعلان کیا ہے ہمارا موکل سعودی عرب کے خلاف  مرنے والوں کے اہلخانہ کی مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔


امریکی خفیہ ایجنسی کا ماننا ہیکہ خالد شیخ محمد اس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے لیکن اب اس ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد نے اس بات کا اعلان کیا کہ وہ اب اس حملے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کی مدد کرنے لئے تیار ہے اس نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اگر اس حملے میں مرنے والوں کے اہلخانہ سعودی عرب کے خلاف قانونی لڑیں گے تو وہ ان کی مدد کرے گا۔


امریکا کی عدلیہ کا کہنا ہیکہ اگر شیخ خالد محمد نے ہمیں پختہ ثبوت دئے تو ہم سعودی عرب اور اس حملے سے مرتبط ہر شخص کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن یہاں ساری باتیں ٹرامپ پر منحصر ہیں کہ کیا وہ سعودی عرب کے خلاف کاراوائی کرے گا یا نہیں۔


واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرامپ تجارت کی وجہ سے سعودی عرب کی حمایت کرتا رہتا ہے اور اس نے ہمیشہ سعودی عرب کا دفاع کیا ہے لیکن دوسری طرف امریکا میں ابھی الیکشن نزدیک ہیں جن میں ٹرامپ ایک بار پھر صدر بننے کے لئے الیکشن لڑے گا جبکہ اس دوران امریکا کی دوسری سیاسی پارٹیاں شیخ خالد محمد کے بیان کی حمایت کریں گی اور سعودی عرب کے خلاف کاروائی کی مانف کریں گی اب یہ دیکھنا کہ اس بار ٹرامپ کس قدر سعودی عرب کو اس مصیبت سے بچاتے ہیں۔