پیرس میں امام خمینی(رح) کی عبادت

کیا پیرس میں بھی امام خمینی(رح) کو دینی احکام پر عمل کرنے کی آزادی تھی؟

ID: 59812 | Date: 2019/07/21

کیا پیر میں بھی امام خمینی(رح) کو دینی احکام پر عمل کرنے کی آزادی تھی؟


امام خمینی(رح) نے اپنی پوری زندگی اسلامی قوانین کے مطابق بسر کی ہے انہوں نے ہمیشہ واجبات کے ساتھ ساتھ مستحبات کو انجام دیا ہے اسی لئے آپ جب پیرس کے شہر نوفل لو شاتو میں تشریف فرما تھے تو وہاں پر بھی دین اسلام کی تبلیغ میں اہم کردارکیا ہے آپ نے وہاں پر نماز جماعت قائم کی اور اس کے نوجوانوں کو وعظ و نصیحت فرماتے تھے امام خمینی(رح) کے ایک ساتھی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دن ہم مغرب کے وقت وہاں پہنچے تو دیکھا کہ نماز مغربین میں بھیڑ کی وجہ سے جگہ نہیں ملی کہ ہم امام (رہ) کے پیچھے اقتداء کر سکیں۔