امام خمینی الہی نمائندہ تھے

امام خمینی(رح) نے دین اسلام کی پابندی کے ساتھ

ID: 59696 | Date: 2019/06/22
امام خمینی الہی نمائندہ تھے


ڈاکٹر جعفر حسین جعفری


مبلغ اعظم ڈاکٹر جعفر حسین جعفری نے کہا امام خمینی (رح) الہی نمائندہ تھے جنہوں نے اسلامی قوانین کی پابندی کرتے ہوے مسلمانوں کی راہنمائی فرمائی ہے اور وہ زمین انبیاء علیھم السلام کے حقیقی وارث تھے۔