علماء کو تاکید

ID: 59690 | Date: 2019/07/04

امام خمینی (رح) علماء کو کس بات کی تاکید کرتے تھے؟


امام خمینی(رح) ہمیشہ علماء کو اس بات کی تاکید کرتے تھے کہ شاہ کے ٕمظالم کے خلاف بولیں اور لوگوں کو بتائیں کے شاہ کس قدر اسلام کے خلاف کام کر رہاے ہے آج ہمارے ملک میں جہاں مسلمانوں کی تعداد بہت زہادہ ہے وہیں اسلام کے خلاف کام ہو رہا ہے۔