امام خمینی (رح) اپنی ذاتی زندگی میں بھی وقت کا خاص خیال رکھتے تھے؟

امام خمینی (رح) اپنی ذاتی زندگی میں بھی وقت کا خاص خیال رکھتے تھے؟

ID: 59420 | Date: 2019/06/17

امام خمینی (رح) اپنی ذاتی زندگی میں بھی وقت کا خاص خیال رکھتے تھے؟


امام خمینی(رح) وقت بہت صحیح استعمال کرتے تھے وہ کبھی بھی اپنے وقت کو ضائع نہیں ہونے دیتے تھے کھانے کے موقع پر جتنے وقت میں دوسرے لوگ دسترخوان لگاتے تھے اتنی دیر میں امام خمینی(رح) مطالعہ یا قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے وہ اپنے وقت کا خاص خیال رکھتے تھے کسی بھی کام کو اس کے معین وقت پر انجام دیتے تھے۔