مصطفی خمینی کی گرفتاری

مصطفی خمینی کی گرفتاری پر امام خمینی(رح) کا کیا رد عمل تھا؟

ID: 59289 | Date: 2019/06/11
مصطفی خمینی کی گرفتاری


مصطفی خمینی کی گرفتاری پر امام خمینی(رح) کا کیا رد عمل تھا؟


نجف اشرف میں جب امام خمینی(رح) کے سامنے بعثی حکمرانوں نے مصطفی خمینی کو گرفتار کر لیا تو آپ نے کسی قسم کا کوئی رد عمل نہیں دیکھایا مصطفی خمینی کی گرفتاری سے نجف اشرف میں ہع کوئی پریشان تھا لیکن آپ کافی مطمئن تھے اور آپ معمول کے مطابق اپنے تمام کام انجام دئے وقت پر درس بھی دیا اور لوگوں سے ملاقات بھی کی یاد رہے نجف اشرف میں مصطفی خمینی کو آیت اللہ سید محسن حکیم سے ملنے کی وجہ سے گرفتار کیا تھا۔