راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر مسعودی

امام خمینی(رح) کے رویے نے ساواک کے سربراہ کو کیوں نا امید کیا تھا

پہلوی انٹلی جنس کے سربراہ پاکروان کا اصرار تھا اور امام خمینی(رح)کی طرف سے انکار اور آخر تک امام خمینی(رح) نے اس ملاقات نہیں کی۔

ID: 59177 | Date: 2019/06/01

امام خمینی(رح) کے رویے نے ساواک کے سربراہ کو کیوں نا امید کیا تھا

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر مسعودی

پہلوی انٹلی جنس کے سربراہ پاکروان کا اصرار تھا اور امام خمینی(رح)کی طرف سے انکار اور آخر تک امام خمینی(رح) نے اس ملاقات نہیں کی۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین علی اکبر مسعودی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دن تہران سے ساواک کا سربراہ امام خمینی(رح) سے ملنے کے لئے آیا تھا وہ سوچ رہا تھا کہ شاید دھمکی یا کسی دوسرے طریقے سے امام (رہ) کو منصرف کر لے گا اس نے امام (رہ) سے بہت اصرار کیا کہ اکیلے میں ملاقات کرنا چاہتا ہے لیکن امام (رہ) نے منع کر دیا آخر میں پاکروان میں نے کہا اچھا کچھ افراد آپ کے ساتھ رہیں امام (رہ) نے کوئی بات کچھ یہاں رہیں گے باقی سب بغل والے کمرے میں رہیں گے بغل والے کمرے طلاب کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ پاکروان وہاں سے آسانی سے گزر بھی نہیں سکتا تھا جب پاکروان امام (رہ) کے کمرے میں پہنچا تو ایک طالب علم اس کے احترام کے لئے کھڑا نہیں ہوا امام (رہ) نے اس سے فرمایا میں اللہ کے لئے اسلام کا دفاع کر رہا ہوں اس کے بعد امام (رہ) نے سخت لہجے میں گفتگو کی اور آخر اکر پاکروان ناامید ہو کر اپنے گھر واپس چلا گیا۔