امام خمینی(رح) کی راہبری و فداکاری

حضرت آیت اللہ العظمی اراکی (رہ)

ID: 58867 | Date: 2019/05/07

امام خمینی(رح) کی راہبری و فداکاری


حضرت آیت اللہ العظمی اراکی (رہ)


امام خمینی(رہ) نے بہترین رہبری اور فداکاری سے اسلام کو عالم اسلام میں زندہ کیا اور تکبیر و وحدانیت کی آواز کو دنیا کے کانوں تک پہنچایا اور مسلمانوں کو ان کی کھوئی ہوئی عزت واپس دلوائی۔