کردار و اخلاق

حضرت آیت اللہ مصباح یزدی:

ID: 58864 | Date: 2019/05/02

کردار و اخلاق


حضرت آیت اللہ مصباح یزدی:


گزشتہ چار قرنوں میں  تاریخ اسلام میں  امام خمینی(رہ) کی طرح کوئی نہیں دیکھا جس نے اس قدر معاشرے اور عالم اسلام کو اپنے اخلاق و کردار سے متاثر کیا ہو۔