مارکسسٹ گروہ سے تعاون

تنظیمی تعلقات کو دیکھتے ہوئے کیا آپ مارکسسٹی گروہوں کے ساتھ شاہ کی حکومت ختم کرنے کیلئے ایک حکمت عملی کے تحت متحد ہوئے ہیں ، لہذا احتمالی کامیابی کے بعد آپ کا اُن کے ساتھ رویہ کیسا ہوگا؟

ID: 58844 | Date: 2019/05/10

مارکسسٹ گروہ سے تعاون


سوال: تنظیمی تعلقات کو دیکھتے ہوئے کیا آپ مارکسسٹی گروہوں  کے ساتھ شاہ کی حکومت ختم کرنے کیلئے ایک حکمت عملی کے تحت متحد ہوئے ہیں ، لہذا احتمالی کامیابی کے بعد آپ کا اُن کے ساتھ رویہ کیسا ہوگا؟


جواب: نہیں ، ایسا نہیں  ہے۔ ہم شاہ کو ختم کرنے کیلئے بھی مارکسسٹی گروہ کے ساتھ تعاون نہیں  کریں گے۔ میں  نے اپنے ساتھیوں  سے کہا ہے کہ وہ یہ کام نہ کریں ۔ ہم اُن کے طرز تفکر اور مفاہیم کے مخالف ہیں ۔ ہم جانتے ہیں  کہ وہ ہماری پشت سے ہمیں  خنجر ماریں گے اور اگر وہ کسی دن قدرت ہاتھ میں  لے لیں گے تو ایک استبدادی حکومت قائم کریں گے کہ جو اسلامی حقوق کی مخالف ہوگی۔


صحیفہ امام، ج ۳، ص ۳۱۷