راوی: ڈاکٹر صادق طباطبائی

تم خواتین ہم لوگوں کو بیوقوف بناتی ہو

میں نے سنا ہے کہ آپ کے لئے ایک بار عطر لایا گیا

ID: 58843 | Date: 2019/05/21

تم خواتین ہم لوگوں کو بیوقوف بناتی ہو


میں نے سنا ہے کہ آپ کے لئے ایک بار عطر لایا گیا (اگر چہ یہ واقعہ انقلاب کے بعد کے برسوں کا ہے) خواتین بھی بیٹھی ہوئی تھیں اور آپ کہتے ہیں کہ جناب یہ عطر زنانہ عطر ہے۔ امام نے کہا تھا کہ تم خواتین ہم لوگوں کو بیوقوف بناتی ہو اور ہر اچھی اور عمدہ چیز کو کہتی ہو زنانہ ہے اور ہر دو نمبر کی چیز کو کہتے ہو مردانہ ہے۔