راوی: زہرا مصطفوی

اپنے ہاتھوں کو چہرے کے سامنے رکھتے تھے

ID: 58824 | Date: 2019/04/30

اپنے ہاتھوں کو چہرے کے سامنے رکھتے تھے


راوی: زہرا مصطفوی


جب امام خمینی(رح) زخمیوں کو ٹیلی ویژن پر دیکھتے تھے بہت ناراض ہوتے تھے آپ جب پریشان ہوتے تھے تو اپنی آنکھوں کے سامنے دونوں ہاتھوں کو رکھتے تھے میں نے کئی بار دیکھا ہے کہ جب بھی ٹیلی ویژن اس طرح کی تصاویر نشر ہوتی تھیں تو امام (رہ) بہت ناراض ہوتے تھے اور ان کی حالت خراب ہو جاتی تھی یہاں تک کہ ہم نے کئی بار یہ سوچا تھا کہ کہوں اس طرح کے صحنہ ٹیلی ویژن سے نشر نہ کریں کیوں کہ اس طرح کہ صحنوں سے ان کے دل میں اثر پڑتا تھا۔