ڈاکٹر ادریس کتانی

مغرب کی مجمع کبار العلماء کے ایک رکن اور مغرب کے مشہور مصنف

ID: 58762 | Date: 2019/05/02

میری نظر میں امام خمینی (رح) کا سب سے اہم کام کامیابی کے بعد انقلاب کا اسلامی حالت پر باقی رکھنے کی کوشش تھی۔ ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد جب ایران کے انقلاب کا مشاہدہ کرنے کے لئے ایک شخص آپ کے ملک گیا۔ وہ مغربی عدلیہ کا وکیل مراکش کی سوشیلزم پارٹی کا سکریٹری تھا۔ اس نے سفر سے واپسی پر لکھا: انقلاب اور امام کی رہبری کچھ اس طرح ہے کہ مغربی افراد اس کے بارے میں صحیح نظریہ قائم نہیں کرسکتے۔