پروفیسر حسین ہدی

آسٹرین مسلم دانشور

ID: 58761 | Date: 2019/05/02

امام خمینی (رح) کی کامیابی سے ہمکنار تحریک اپنی تحریک ذات میں مغری اور مغرب کے اقدار کے خلاف جامع اور عالمی ثقافتی انقلاب کی حامل ہے۔ مثال کے طور پر ایران نے پھر سے دکھایا کہ مغرب کے تصورات کہ یورپ اور امریکہ سے باہر کی ثقافتیں یورپی اور امریکی ثقافتوں کو گاڑی اور آسماں سے لے لیں گی جیسے خیالات باطل اور گمراہ کرنے والے تھے۔