راوی: ڈاکٹر صادق طباطبائی

سخت مالی مشکلات

جب میں ایک سفر میں امام خمینی (رح) کی خدمت میں پہونچا اور طالبعلموں کی اسلامی انجمنوں کی کارکردگی بیان کی

ID: 58671 | Date: 2019/04/29

سخت مالی مشکلات




جب میں ایک سفر میں امام خمینی (رح) کی خدمت میں پہونچا اور طالبعلموں کی اسلامی انجمنوں کی کارکردگی بیان کی اور کہا کہ میں سخت مالی مشکلات میں ہوں اور ہمارے اخراجات بہت زیادہ ہیں اور زیادہ تر اخراجات کتابوں اور بوک لیٹ کی طباعت پر ہوجاتے ہیں۔ آپ نے پوچھا ایک پریس لگانے کے لئے کتنا خرچ آئے گا؟ میں نے جواب دیا اور امام نے کہا میں اس کا خرچ دوں گا۔ میں مکمل ایڈریس دیا۔ آپ نے تہران میں اپنے وکیل کو تاکید کردی تھی کہ جو ایڈریس پر اس  پر مذکورہ مبالغ پہونچادیا جائے۔