سیرت رسول اکرم (ص) میں انسانی عطوفت اور مہربانی کے مظاہر

شک نہیں کہ جذبہ عطوفت، مہربانی اور ہمدردی انسانی شخصیت کا اہم حصہ ہیں، اس انسانی ہمدردی و محبت سے جڑے مفاہیم کو اپنے اعلٰی ترین انداز میں جس شخصیت نے پیش کیا ہے وہ رسول اکرم (ص) کی ذات با برکت ہے

ID: 58469 | Date: 2019/04/10