امام خمینی (رح) اور امام حسین (ع) کا انقلاب اور اس کی تاثیر

موجودہ رسالہ "امام حسین ؑ کے انقلاب سے امام خمینی (رح) کی تحریک کا آغاز اور ایران کے اسلامی انقلاب کے وجود میں آنے میں اس کی تاثیر" اس سوال کا جواب دینے کی فکر میں ہے کہ امام خمینی (رح) واقعہ عاشورا کی جانب کس رخ سے نظر ڈالتے ہیں اور اصولی طور پر ایسی فکر انقلاب ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی میں کس حد تک اثر انداز رہی ہے؟

ID: 58467 | Date: 2022/08/25