مناجات شعبانیہ عظیم ترین مناجاتوں اور معارف الٰہیہ، نیز ان عظیم امور میں سے ہے کہ اس کے پڑھنے والے اور اس پر مداومت کرنے والے اپنی توانائی بھر اسے سمجھ سکتے ہیں

منتخب کلمات، ص 33

ID: 58444 | Date: 2019/04/08