بچوں سے ہنسی مزاق

بچوں کے ساتھ امام خمینی (رح) رویہ کیسا تھا؟

ID: 58084 | Date: 2019/03/07
بچوں کے ساتھ امام خمینی (رح) رویہ کیسا تھا؟


امام خمینی (رح) ہمیشہ بچوں سے محبت کرتے تھے وہ نہ صرف اپنے بچوں بلکہ دوسروں کے بچوں سے بھی بہت پیاد کرتے تھے آپ اپنے ہوتے پوتیوں کے ساتھ کھیل بھی کھیلتے تھے اور ہنسی مزاق بھی کرتے تھے حتی کے گھر کے باغ میں چہل قدمی کے وقت بھی بچوں کو اپنے ساتھ رکھتے تھے۔