بین الاقوامی امام خمینی (رح) کانفرنس اور دینی فکر کا احیاء – 1997ء

علم اور دین کی قلمرو اور امام خمینی ؒ کا طرز تفکر

ID: 57991 | Date: 2023/01/14

بین الاقوامی امام خمینی (رح) کانفرنس اور دینی فکر کا احیاء – 1997ء


کانفرنس کے سکریٹری : ڈاکٹر احمد احمدی


زمان:  1- 3 ستمبر


مکان: تہران یونیورسٹی


بین الاقوامی امام خمینی (رح) اور دینی فکر کا احیاء کانفرنس کا محور اور اس میں لکھے اور پڑھے جانے والے مقالوں کے موضوعات، تعریفات اور مفاہیم دینی معرفت کا افق اور اس کا امام خمینی (رح) کے نزدیک استعمال، بیداری مسلمین،امام خمینی اور دن و سیاست کا رابطہ کا نظریہ، امام خمینی اور مستقبل، عالم اسلام اور امام خمینی اور دنیا میں دینی نظریہ کی تجدید حیات پر مشتمل رہے ہیں۔


بین الاقوامی امام خمینی (رح) کانفرنس اور دینی فکر کا احیاء کے مقالات کے موضوعات:


علم اور دین کی قلمرو اور امام خمینی ؒ کا طرز تفکر/ محمد رضا امین زاده


امام خمینی ؒ کے زاویہ نگاہ سے باہمی ترقی کی مثال/ ڈاکٹر قاسم انصاری


سیاست اور دین کی جدائی کا نظریہ/ محمد علی برز نونی


امام خمینی کی تحریک میں  اسلامی تشخص کا احیاء/ ڈاکٹر سید محمد ثقفی


معرفتی بنیادیں  اور احیاء کے طریقے امام خمینی ؒ کی نظر میں / شریعتمدار جزائری


امام خمینی ؒ اور دین کی جامعیت کی فکر کا احیاء/ حجۃ الاسلام سید حسین حسینی بلخی


امام خمینی ؒ اور اسلام میں  عورت کی شخصیت کا احیاء/ محمد رسولی دریائی


امام خمینی ؒ اور علمی حلقوں  میں  دین کی طرف رجحان کا فروغ/ علی احمد راسخ


دین کے کون سے عناصر نظر انداز کئے جاتے ہیں  ؟/ علی رہبر


امام خمینی ؒ روسی مستشرقین کی نظر میں/ڈاکٹر سفر علی سلیمانی


امام خمینی ؒ اور تھیو کریسی اور ڈیمو کریسی کے درمیان رابطہ/ شائستہ شریعتمداری